آداب محفل
حضور ﷺ نے فرمایا!کوئی شخص خود بیٹھنے کے لیے دوسرے کو اس کی جگہ سے کھڑا نہ کرے اس کی بجائے محفل میں ایک دوسرے کو جگہ دو، اوردوسروں کے لیے وسعت پیدا کرو۔(بخاری ۔مسلم۔ مشکوۃص403)
سرکار فرماتے ہیں !کہ محفل کے آداب میں یہ شامل ہے کے جب بھی کوئی محفل میں آئے تو جہاں جگہ ملے وہاں بیٹھ جائے اور کسی کو تنگ نہ کرے اور نہ ہی صفیں چیرتا ہواآگے آنے کی کوشش کرے بلکہ دوسرےبھائیوں کے لیے محفل کی جگہ میں وسعت پیدا کرےاور محفل میں خاموشی اختیار کرے ۔کسی سے بے جا گفتگو نہ کرے ۔ باوضو ہو کر محفل میں آئے ۔ سر ڈھانپ کر اور دو زانوہو کر بیٹھے۔ تصور ِ شیخ اور ذوق و شوق سے محفل میں بیٹھے اورذکر ِ الٰہی میں مشغول رہے۔
I’m really impressed with your writing talents as smartly as with the format on your blog. Is that this a paid theme or did you modify it your self? Anyway stay up the nice quality writing, it’s rare to peer a great weblog like this one nowadays. !
Good https://is.gd/tpjNyL
Awesome https://is.gd/N1ikS2
Very good https://is.gd/N1ikS2