فقر ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔ وَاللّٰہُ الْغَنِیُّ وَاَنْتُمُ الْفُقَرائُ (محمد، ۴۷:۳۸) ’’اللہ ہی غنی ہے اور تم محتاج و فقیر ہو‘‘۔ نیز فرمایا ہے۔ یٰاَیُّھَاالناَّسُ اَنْتُمُ الْفُقَرَائُ اِلَی اللّٰہِ وَاللّٰہُ ہُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْد (فاطر، ۳۵:۱۵) ’’اے لوگو ! تم اللہ کی طرف محتاج (فقیر) ہو اور اللہ ہی غنی ہے اور تم محتاج و