حضرت سخی سلطان خواجہ پیر محمد ایوب جہانگیری قادری چشتی جہانگیری کاہنوری۔    تصوف: اگر کوئی رسم ہوتا تو مجاہدے سے حاصل ہو جاتا ۔ اگر کوئی علم ہوتا تو وہ تعلیم سے حاصل ہو جاتا ، وہ تو صرف اخلاق کا نام ہے۔     کردار سے ہی انسان کی پہچان اور نیت سے انسان کامل ہے اور نیت انسان کا سب سے بڑا عمل ہے.    تصوف : نفس کی ہر لذ ت کو چھوڑ دیناہے۔    تصوف: تصوف کا پہلا حرف: ت ہے۔ تصوف کا دوسراحرف: ص ہے۔ تصوف کا تیسراحرف: و ہے۔ تصوف کا چوتھاحرف: ف ہے۔ ت سے مراد ہے کہ اللہ تبارک تعالیٰ کی راہ میں خود کو تصرف کرے۔ ص سے مراد وہ سیدھا راستہ ہے۔ یعنی جاہ وحق پر چلنا۔ و سے مراد وعدہ خلافی سے اجتناب کرنا ہے۔ ف سے مراد فتح الغیب اور فنا فی النفس ہے۔    ذکر وہ ہے جس سے مقاماتِ ہدایت کی طیر سیر نصیب ہو ، اِدھر ذکر جاری ہو تو اُدھر یار سامنے ہو۔ جس ذاکر پر دورانِ ذکر راہ نبویﷺ نہیں کھلتی تو سمجھ لیں کہ وہ سیاہ دل ہے جو بُرے لوگوں میں اُٹھتا بیٹھتا ہے ۔ ذکر خاص وہ ذکر ہے جو ہر سانس کے ساتھ کیاجائے(حضرت سلطان باہوؒ) اس لیے زکر کر فکر کے ساتھ۔

BADSHAH-E-FAIZ-E-GANJ

HAZRAT SAKHI SULTAN KHAWAJA PEER MUHAMMAD AYUB JHANGERI QADRI CHISHTI

Astana-E-Aalia Ayubia

Canal Bridge Peer Gharana Road Kot Radha Kishan

To offer prayers

Canal Bridge Peer Gharana Road Kot Radha Kishan

Jamia Ayubia Masjid

Canal Bridge Peer Gharana Road Kot Radha Kishan

Annual Mahafils Video Gallery

Silsla Aalia Ayubia Qadria Chishtia Kahnooria

Books

Silsla Aalia Ayubia Qadria Chishtia Kahnooria

Annual Mahafils Photo Albums

Silsla Aalia Ayubia Qadria Chishtia Kahnooria

آستانہ عالیہ, قادریہ, چشتیہ, ابوالعلائیہ, جہانگیریہ, ایوبیہ

سالانہ محافل پروگرام

۱۰ ربیع الثانی

سالانہ عرس مبارک حضور سیدنا غوث اعظم رضی اللہُ تعالیٰ عنہہ

۱۲ ربیع الاول

عید میلادالنبیﷺ

۱۰ محرم الحرام

شہادت امام حسین رضی اللہُ تعالیٰ عنہہ

۱۴ شعبان المعظم

شب برات

۲۶ رجب

معراجِ النبیﷺ

۶ رجب

سالانہ عرس مبارک خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ

۱۷ رمضان المبارک

وصال مبارک حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

۱۰ رمضان المبارک

وصال مبارک حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ عنہا

۲ رمضان المبارک

وصال مبارک حضرت فاطمہ الزہرہ رضی اللہ عنہا

۲۱ رمضان المبارک

شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ

۲۰ رمضان المبارک

وصال مبارک حضرت شاہ غلام محمد جلوہ نماء سرکار رحمۃ اللہ علیہ

۱۸ رمضان المبارک

شہداء غزوۂ بدر رضوان اللہ علیہم اجمعین

۸ ذالحجہ

محفل بسلسلہ حج مبارک

۲۸ اکتوبر

جشن ولادت حضرت خواجہ سخی پیر سلطان محمد ایوب قادری چشتی

۲۶ رمضان المبارک

شب لیلتہ القدر (رات ستائیسویں)

دربارِ فیض عالم آستانہ عالیہ ایوبیہ پر ہفتہ وار محافل جمعرات بعداز نمازِ ظہر اور اتوار صبح 7:00بجے منعقد ہوتی ہیں

دربارِ فیض عالم آستانہ عالیہ ایوبیہ پیر گھرانہ روڈ کوٹ رادھاکشن ضلع قصور

TOP